REMOTE PATTERN DESIGN · PAKISTAN & INTERNATIONAL ENQUIRIES
Hypar & Hyper Shade Cutting Patterns
Turn hypar canopy geometry into a coordinated fabric panel layout. Share support coordinates, corner heights and dimensions to discuss a patterning quotation.
Hypar surfaces use changing curvature. Panel direction, seams and support geometry need to be considered together before the cutting layout is agreed.
What to send
- Support coordinates and corner heights
- Plan dimensions and available 3D CAD geometry
- Fabric width, material direction and proposed seam positions
Agree the deliverables
Confirm panel layout, labels, allowances, file format and delivery schedule in writing before work begins. Pricing depends on the geometry and scope.
Structural calculations and installation approval remain with the qualified project engineer.
ضروری معلومات اور پیمائشیں
کام شروع کرنے سے پہلے یہ معلومات فراہم کریں:
- سپورٹ پوائنٹس کی صحیح پوزیشن اور اونچائی
- پلان لمبائی اور چوڑائی، دستیاب 3D CAD / اسکیچ
- فیبرک کی چوڑائی، سمت اور مطلوبہ seam positions
- ڈیلیوری فارمیٹ جیسے DXF/PDF کی پیشگی تصدیق
فائلوں، پینل کی تعداد، الاؤنس اور ڈیلیوری کی تفصیل پروجیکٹ کے مطابق تحریری طور پر طے کی جاتی ہے۔

یہ تصویر صرف ڈیزائن ریفرنس ہے؛ اسے کمپنی کا مکمل شدہ یا نصب کردہ پروجیکٹ نہ سمجھیں۔
عام سوال
کیا صرف تصویر سے مکمل pattern تیار ہو سکتا ہے؟
ابتدائی مشورے کے لیے تصویر مفید ہے، مگر درست پیٹرن کے لیے پیمائشیں اور سپورٹ جیومیٹری درکار ہوتی ہے۔
پروجیکٹ کا اگلا مرحلہ کیا ہوگا؟
سائز، سپورٹس، فیبرک اور فائل فارمیٹ کی تفصیل واٹس ایپ پر شیئر کریں تاکہ کام کے دائرے اور کوٹیشن کا تعین کیا جا سکے۔
ساختی حفاظت، لوڈ ڈیزائن اور سائٹ پر تنصیب کی منظوری متعلقہ مستند انجینئر کی ذمہ داری ہے۔
مرکزی صفحے پر واپس جائیں